روس اور ترکی کے درمیان شام میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر حملوں کیلئے تعاون کا معاہدہ

روس اور ترکی کے درمیان شام میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر حملوں کیلئے تعاون کا ...

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک )روس اور ترکی کے درمیان شام میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر حملوں کیلئے تعاون کا معاہدہ طے پا گیاہے۔تفصیلات کے مطابق روسی وزارت دفاع نے کہاہے کہ روس اور ترک فضائیہ کے وفود کی ماسکومیں ملاقات ہوئی جس دوران شام میں دہشتگرد وں کے ٹھکانوں پر حملوں کیلئے تعاون کے معاہدے پردستخط کیے گئے جبکہ ملاقات میں دونوں ملکوں کا فضائی کارروائیوں کے دوران حادثات روکنے پر بھی اتفاق ہوا۔ معاہدہ

مزید : صفحہ اول