کھلے کی نسبت ڈبوں میں پیک دودھ زیادہ زہریلا ہے،مارکیٹ ذرائع

کھلے کی نسبت ڈبوں میں پیک دودھ زیادہ زہریلا ہے،مارکیٹ ذرائع

 لاہور(کامرس رپورٹر)مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان میں گوالوں کی نسبت ڈبوں میں پیک دودھ زیادہ زہریلا ہے۔’’پاکستان‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے ذرائع نے بتایا کہ بد قسمتی سے حکومتی ایوانو ں میں بیٹھے حکومتی نمائندے اپنے لالچ میں ملٹی نیشنل کمپنیوں کو ہاتھ نہیں ڈالتے جو ملاوٹ شدہ اور کیمیکل ملا دودھ مہنگے داموں فروخت کر کے شہریوں کی صحت اور مال کے ساتھ کھیل رہے تھے ۔واضح رہے کہ ڈبو ں میں پیک دودھ جو کئی ماہ گزرنے کے باوجود خراب نہیں ہوتا جبکہ قدرت نے دودھ میں خاصیت رکھی ہے کہ یہ زیادہ دیر تک محفوظ نہیں کیا جا سکتا ۔ ذرائع گفتگو

مزید : صفحہ اول