21جنوری حتمی تاریخ،وزیراعظم،وزیراعلیٰ میٹروبس پراجیکٹ کا افتتاح کرینگے

21جنوری حتمی تاریخ،وزیراعظم،وزیراعلیٰ میٹروبس پراجیکٹ کا افتتاح کرینگے

ملتان(نمائندہ خصوصی)ملتان میٹرو بس پروجیکٹ کیلئے حتمی تاریخ کا تعین کرلیا گیا ہے۔وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف21جنوری کو ملتان میں میٹرو بس پروجیکٹ کا افتتاح کریں (بقیہ نمبر8صفحہ12پر )

گے۔افتتاحی تقریب بی زیڈ یو کے آڈیٹوریم ھال میں منعقد ہوگی۔ایم ڈی اے اور ضلعی انتظامیہ نے تیاریاں شروع کردیں ہیں ڈسٹرکٹ کلیکٹر آفس ملتان کی جانب سے افسران اور اہل کاروں کا ڈیوٹی روسٹر بھی تیار کرلیا گیا ہے سٹی معلوم ہوا ہے افتتاحی تقریب میں منتخب شخصیات کو مدعو کیا جائے گا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر