جیلوں میں بند قیدیوں کے کالے یرقان کے ٹیسٹ اور برن یونٹس فعال کرنے کی ہدایات جاری

جیلوں میں بند قیدیوں کے کالے یرقان کے ٹیسٹ اور برن یونٹس فعال کرنے کی ...

رحیم یارخان(بیورونیوز) پنجاب حکومت نے صوبہ بھر کی جیلوں میں بند قیدیوں، حوالاتیوں کے کالے یرقان کے ٹیسٹ کرانے(بقیہ نمبر31صفحہ12پر )

(بقیہ نمبر1صفحہ12پر ) ، موذی امراض میں مبتلا قیدیوں کو علیحدہ رکھنے اور بیمار قیدیوں کے علاج و معالجہ کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ صوبہ بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں برن یونٹس کو فعال کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔اس سلسلہ میں متعلقہ حکام کو احکامات ارسال کر دئیے گئے ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر