واپڈا ٹاؤن میں سرکاری اراضی کی نشاندہی کا کام مکمل

واپڈا ٹاؤن میں سرکاری اراضی کی نشاندہی کا کام مکمل

ملتان(نمائندہ خصوصی)ڈی سی ملتان کے حکم پر واپڈا ٹاؤن میں سرکاری اراضی کی نشاندہی کا کام مکمل کرلیا گیا ہے اسسٹنٹ (بقیہ نمبر37صفحہ12پر )

کمشنر ملتان خالد گیلانی نے سرکاری اراضی کی نشاندہی کرکے ڈی سی او ملتان کو رپورٹ پیش کردی ہے بتایا گیا ہے ڈی سی ملتان نے واپڈا ایمپلائز کواپریٹو سوسائٹی ملتان کو8آپشن دئیے ہیں۔رول سوسائٹی محکمہ مال کی سرکاری اراضی واپس کردے یا پھر اراضی کے بدلے اراضی فراہم کرے،واپڈا ٹاؤن ملتان کی انتظامیہ نے دوسری شرط منظور کرنے کا عندیہ دیا ہے 9کنال سرکاری اراضی واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر