بلدیاتی اداروں کیلئے 1 ارب 18 کروڑ 55 لاکھ 4 ہزار کے فنڈز جاری
رحیم یارخان(ڈسٹرکٹ رپورٹر)حکومت پنجاب نے رحیم یارخان سمیت صوبہ بھرکی مختلف میونسپل کارپوریشنز‘ میونسپل کمیٹیوں‘ (بقیہ نمبر29صفحہ12پر )
ٹاؤن کمیٹیوں اورضلع کونسل کے لیے ابتدائی طور پرایک ارب اٹھارہ کروڑپچپن لاکھ چارہزارسے زائدکے فنڈزجاری کردئیے جوآبادی کے لحاظ سے بلدیاتی اداروں میں تقسیم کیے جائیں گے ‘ ذرائع کے مطابق اس سلسلہ میں حکومت پنجاب نے محکمہ بلدیات کوباقاعدہ طور پرہدایات جاری کردی ہیں۔