محکمہ صحت کا سوائن فلو کے حوالے سے الرٹ جاری
ملتان(وقائع نگار) محکمہ صحت پنجاب نے سیزنل انفلوئنزا (سوائن فلو) کے حوالے سے الرٹ جاری کردیا ہے الرٹ میں کہا گیا ہے (بقیہ نمبر26صفحہ12پر )
کہ تمام سرکاری ہسپتال سینزل انفلوئنزا کے ممکنہ مریضوں کے علاج تشخیصی ٹسٹوں اور الگ بستروں کا بندوبست رکھیں مرض کی علامت میں نزلہ ، زکام، گلے میں خراش، سر میں شدید درد، خشک کھانسی اور بخار شامل ہیں سیزنل انفلوئنزا کی تصدیق ہونے پر مریض کو منہ اور ناک ڈھانپنے سردی سے بچنے ہاتھ صابن سے بار بار دھونے کی ہدایت کی گئی۔
سوائن فلو