وی آئی پی شخصیات کے متوقع دورے ‘ فرنٹ ڈیسک کو اپ ڈیٹ رکھنے کا حکم

وی آئی پی شخصیات کے متوقع دورے ‘ فرنٹ ڈیسک کو اپ ڈیٹ رکھنے کا حکم

رحیم یارخان(بیورونیوز)وی آئی پی شخصیات کے متوقع دورے کے پیش نظرفرنٹ ڈیسک کواپ ڈیٹ رکھنے کاحکم دے دیاگیاہے‘ ڈی آئی جی انفارمیشن ٹیکنالونی پنجاب کی جانب سے رحیم یارخان سمیت صوبہ بھرکے ضلعی پولیس سربراہان کومراسلہ بھجوایاگیاہے کہ پولیس کاسسٹم فرنٹ ڈیسک کے (بقیہ نمبر12صفحہ12پر )

زریعے کمپیوٹرائزڈکردیاگیاہے اس سسٹم کوچیک کرنے کے لیے کسی بھی وقت وی آئی پی شخصیات دورہ کرسکتی ہیں اس لیے عملہ کالباس ‘ سی سی ٹی وی کیمرے اورانٹرنیٹ سسٹم ہمہ وقت تیارحالت میں ہوناچاہئے۔

فرنٹ ڈیسک

مزید : ملتان صفحہ آخر