عمارت گرنے کے 4زخمی نشتر میں زیر علاج ایک ڈسچارج‘دوسرا مریض بغیر بتائے چلا گیا

عمارت گرنے کے 4زخمی نشتر میں زیر علاج ایک ڈسچارج‘دوسرا مریض بغیر بتائے چلا ...

ملتان(وقائع نگار) بوسن روڈ پر عمارت گرنے کے باعث نشتر ہسپتال میں لائے گئے 4 زخمیوں میں سے ایک صحت یاب ہونے پر (بقیہ نمبر24صفحہ12پر )

ڈسچارج جبکہ ایک مریض بغیر بتائے چلا گیا وارڈ نمبر21بیڈز نمبر 13-14 میں زیر علاج اللہ دتہ ،نصیر شہبازکو صحتیاب ہونے پر ڈسچارج کر دیا گیا جبکہ ایک مریض معین جو تعلہ وارڈ انتظامیہ کو بغیر اطلاع دیئے چلا گیا نشتر انتظامیہ کیمطابق زیر علاج دونوں زخمیوں کو ہر طرح کی طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔

4زخمی

مزید : ملتان صفحہ آخر