ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے حوالے سے جماعت اسلامی نے پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع کرادی

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے حوالے سے جماعت اسلامی نے پنجاب اسمبلی میں ...

ملتان(جنرل رپورٹر)پنجاب اسمبلی میں جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر سید وسیم اختر نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے (بقیہ نمبر23صفحہ12پر )

حوالے سے قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروادی۔ڈاکٹر سید وسیم اختر کی جانب سے جمع کروائی جانے والی قرارداد میں کہاگیا ہے کہ’’یہ ایوان مطالبہ کرتا ہے کہ وزیر اعظم میاں محمد نوازشریف مظلوم عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے براہ راست امریکی صدر باراک اوباما سے بات چیت کریں اور ان کی رہائی کے لیے تمام فورمز اور وسائل بروئے کار لائیں‘‘۔

عافیہ / قرار داد

مزید : ملتان صفحہ آخر