لودھراں ٹرین حادثہ کا زخمی بچہ بھی چل بسا‘ مرحوم بھائی بہن سے جا ملا

لودھراں ٹرین حادثہ کا زخمی بچہ بھی چل بسا‘ مرحوم بھائی بہن سے جا ملا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لودھراں(نما ئند ہ پا کستا ن) ٹرین حادثہ میں زخمی ہونیوالا ایک اور بچہ محمد زاہد جاں بحق ۔تفصیل کے مطابق گذشتہ جمعہ ٹرین حادثہ میں ایک رکشہ ڈرائیور سمیت سات طالب علم جاں بحق ہوگئے تھے جبکہ چار زخمی تھے ۔ زخمی ہونیوالوں میں سے محمد زاہد جوکہ تیسری کلاس کا طالب علم تھا وہ بھی جاں بحق (بقیہ نمبر47صفحہ12پر )
ہوگیا واضح رہے کہ محمد زاہد کی ایک بہن اور بھائی پہلے اس حادثہ میں جاں بحق ہوچکے ہیں ۔ جاں بحق ہونیوالے محمد زاہد والد محمد ندیم کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی ۔
ٹرین حادثہ