نشتر ہستپال میں رجسٹرار کی خالی اسامیاں ‘ بھرتی کرنیکا فیصلہ

نشتر ہستپال میں رجسٹرار کی خالی اسامیاں ‘ بھرتی کرنیکا فیصلہ

ملتان(وقائع نگار) نشتر ہسپتال میں سینئر رجسٹرار کی 21 سے زائد خالی اسمایوں پر بھرتی کا فیصلہ کیا گیا جس میں انسھیزیا ، آئی سی یو ، ہائی (بقیہ نمبر39صفحہ12پر )

ڈیپنڈنسی یونٹ، تھراسک سرجری، کارڈیالوجی ایکسڈنٹ، اینڈ ایمرجنسی (میڈیسن) پلمونالوجی، ای این ٹی میڈیسن، گائنی، جنرل سرجری، پیڈیاٹرک میڈیسن، گائنی، جنرل سرجری، پیڈیا ٹرک میڈیسن، فیملی وارڈ، ریڈیو تھراپی، پلاسٹک سرجری، سائیکاٹری، امراض جلد، نیفرالوجی، نیورالوجی، پری ویٹو میڈیسن شامل ہیں مذکورہ بھرتی ایڈہاک بنیادوں پر ہوگی جس کیلئے امیدوار 31 دسمبر 2017 ایک نشتر انتظامیہ کو درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر