انٹرمیڈیٹ ضمنی امتحانات کے دوران نقل کرنے پر 4طلبہ کو سزائیں

انٹرمیڈیٹ ضمنی امتحانات کے دوران نقل کرنے پر 4طلبہ کو سزائیں

ملتان(سٹاف رپورٹر)تعلیمی بورڈ ملتان کے تحت ایف اے‘ایف ایس سی کے سپلیمنٹری امتحانات 2016کے دوران 4 طلبہ(بقیہ نمبر18صفحہ12پر )

نقل کرتے پکڑے گئے جن کیخلاف یو ایم سی کیس بنائے گئے ان طلبہ کی ڈسپلنری کمیٹی نے ذاتی شنوائی کی اورانپر2سے 6امتحانات دینے پرپابندی لگاکرسزادی گئی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر