21طلبہ نے اے پلس،72نے اے اور531طلبہ نے بی گریڈ حاصل کیا

21طلبہ نے اے پلس،72نے اے اور531طلبہ نے بی گریڈ حاصل کیا

ملتان ( سٹاف رپورٹر )انٹر میڈیٹ ضمنی امتحانات 2016میں کامیاب ہونے والے5030طلباوطالبات میں سے 21طلباوطالبات(بقیہ نمبر19صفحہ12پر )

نے اے پلس گریڈ میں کامیابی حاصل کی‘ 72طلبہ نے اے گریڈ‘531طلبہ نے بی گریڈ‘1943طلبہ نے سی گریڈ ‘ 2305طلبہ نے ڈی گریڈاور150طلبہ نے ای گریڈ میں امتحان پاس کیا‘ کامیاب ہونے والے طلبہ میں 8طلبہ ایسے بھی ہیں جنہوں نے کوئی گریڈ حاصل نہیں کیا۔

گریڈ

مزید : ملتان صفحہ آخر