ایم کام پارٹ ون کے نتائج کا اعلان

ایم کام پارٹ ون کے نتائج کا اعلان

ملتان(سٹاف رپورٹر)زکریا یونیورسٹی کے زیر اہتمام ایم کام پارٹ ون(بقیہ نمبر61صفحہ12پر )

کے سالانہ امتحان 2016کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ‘جاری کردہ اعلامیہ کیمطابق امتحان میں 579امیدواروں نے شرکت کی جن میں 384 پاس ہوئے‘ کامیابی کا تناسب 66.32فیصد رہا۔

ایم کام

مزید : ملتان صفحہ آخر