آڈیٹر جنرل کی زیر سربراہی خصوصی اجلاس15جنوری کو ،آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس سسٹم کا نیا نظام وضع کیا جائیگا

آڈیٹر جنرل کی زیر سربراہی خصوصی اجلاس15جنوری کو ،آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس سسٹم کا ...

ملتان(نمائندہ خصوصی)ضلعی حکومتوں کا نظام تحلیل ہونے کے ساتھ ریجنل ڈائریکٹوریٹس آڈٹ کے تحلیل ہونے کا امکان (بقیہ نمبر66صفحہ12پر )

پیدا ہوگیا اس حوالے سے15جنوری کو آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی سربراہی میں ایک خصوصی اجلاس منعقد ہوگا جس میں آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس سسٹم کا نیا نظام وضع کیا جائے گا۔جس کے تحت نئے نظام کو تحت بننے والے اداروں کا آڈٹ کیا جائے گا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر