2 روز قبل پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والے ڈاکوؤں کی لاشیں ورثاء کے حوالے

2 روز قبل پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والے ڈاکوؤں کی لاشیں ورثاء کے حوالے

ملتان(کرائم رپورٹر)دو روز قبل مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والے ڈاکوں کی لاشیں ورثاء کے حوالے کردی گئیں۔(بقیہ نمبر44صفحہ12پر )

واضح رہے کہ دو وز قبل ممتاز آباد کے علاقہ میں پولیس مقابلے کے نتیجے میں دو ڈاکو شکیل اور ذوالفقار ہلاک ہوگئے تھے ،جبکہ 3فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے،پولیس نے گزشتہ روز ڈاکوں کی لاشیں ورثا کے حوالے کردیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر