ضلع بہاول پور میں قومی انسداد پولیو مہم 16 جنوری کو شروع ہوگی
بہاولپور ( بیورورپورٹ)ضلع بہاول پور میں تین روزہ قومی انسدادپولیو مہم 16 جنوری کو شروع ہوگی۔ پرنسپل قائد اعظم میڈیکل (بقیہ نمبر52صفحہ12پر )
کالج 16جنوری کو صبح گیارہ بجے بہاول وکٹوریہ ہسپتال کے شعبہ بیرونی مریضاں میں بچوں کو قطرے پلا کر تین روزہ قومی مہم کا آغاز کریں گے۔