گیس سلنڈر کی تیز آگ سے5 سالہ بچی جھلس گئی

گیس سلنڈر کی تیز آگ سے5 سالہ بچی جھلس گئی

ملتان (کرائم رپورٹر ) گیس سلنڈر کی تیز آگ سے 5 سالہ بچی جھلس گئی چوک شاہ عباس کے رہائشی سلیم کی بیوی نے کچن میں گیس نہ (بقیہ نمبر50صفحہ12پر )

ہونے کے باعث سلنڈر سے آگ چلائی ۔ آگ تیزی سے جلی جس کے نتیجے میں سلیم کی 5 سالہ بچی منزا جو اپنی والدہ کے ساتھ ہی موجود تھی جھلس گئی ۔ جیسے ریسکیو ٹیم نے اطلا ع ملنے پر ہسپتال منتقل کر دیا ۔

جھلس گئی

مزید : ملتان صفحہ آخر