گورنر سندھ سعید الزماں صدیقی کی تدفین آج ہو گی

گورنر سندھ سعید الزماں صدیقی کی تدفین آج ہو گی

کراچی (اے این این) گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ جسٹس سعید الزماں صدیقی کی تدفین (آج) کراچی میں ہو گی جبکہ نمازِ جنازہ کا مقام تبدیل کر دیا گیا ہے ۔گورنر ہاؤس کراچی کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ جسٹس سعید الزمان صدیقی کی نمازِ جنازہ جمعے کو باغ جناح میں ادا کی جانی تھی تاہم اب اس کا مقام تبدیل کردیا گیا ہے۔ نئے شیڈول کے مطابق اب نماز جنازہ گورنر ہاؤس میں دوپہر ڈیڑھ بجے ادا کی جائے گی۔

مزید : کراچی صفحہ اول