28ارب روپے بلدیاتی اداروں کے ذریعے عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی پر خرچ کر رہے ہیں : عنایت اللہ

28ارب روپے بلدیاتی اداروں کے ذریعے عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی پر خرچ کر ...

 پشاور( سٹاف رپورٹر )صو بہ خیبر پختو نخوا کے سنےئر وزیر بلدیا ت عنا یت اللہ خا ن نے کہا ہے کہ مو جو دہ بلدیا تی نظا م عوا می مسا ئل کے حل کی کو ششوں میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے مو جو دہ ما لی سا ل میں خیبر پختو نخوا حکو مت نے28ارب رو پے بلدیا تی ادا رو ں کے ذریعے عوا م کو بنیا دی سہو لیا ت کی فرا ہمی پر خر چ کر رہے ہیں جن میں سے14ارب رو پے فرا ہم کر دئے گئے ہیں جب کہ با قی14ارب رو پے جو ن تک فرا ہم کر دئے جا ئیں گے مشروف دور کے دس سا لہ بلدیا تی نظا م میں صرف ایک ارب رو پے تر قیا تی بجٹ بلدیا تی ادا رو ں کو دیا گیا جب کہ ہما ری حکو مت نے پچھلے سا ل بلدیا تی ادا رو ں کو15ارب رو پے فرا ہم کئے ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے جمعرا ت کے روزضلع کو نسل ما نسہرہ کے اجلاس سے خطا ب اور غا زی کو ٹ ٹا ؤ ن شپ ما نسہرہ میں 10ارب رو پے کی مختلف تر قیا تی سکیمو ں کے سنگ بنیاد کی افتتا حی تقریب سے خطا ب کر تے ہو ہے کہا۔اس موقع پرضلعی امیر جما عت اسالا می ۔نا ئب امیر ،ضلع نا ظم ،نا ئب نا ظم ،تحصیل کو نسلو ں کے نا ظمین کے علا وہ دیگر بھی مو جود تھے عنا یت اللہ خا ن نے کہا کہ بلدیا تی حکو متیں سیا ست کی نر سری ہیں انشا اللہ اگر یہ بلدیا تی نظا م 20سا لوں تک چل گیا تو یہ نظا م اتنا مضبو ط ہو جا ئے گاکہ ہر کوئی قو می اور صو با ئی اسمبلی کا الیکشن لڑنے کی بجائے بلدیا تی نظا م کو ہی تر جیح دے گاکیو نکہ اب تما م تر قیا تی کا م بلدتا تی نما ئندے ہی کر یں گے صو با ئی اور قو می اسمبلی کا کا م اب صر ف قا نو ن سازی اور بڑے منصو بو ں کے فیصلے کر نا با قی رہ گیا ہے ۔انہو ں نے نا ظمیں پر واضع کیا کہ بلدیا تی نظا م کو مزید مضبو ط اور مستحکم بنیا جا رہا ہے اس ضمن میں فنڈز سے متعلق اور دیگر امور میں تر میم کی جا رہی ہے ۔اگر بلدیا تی نظا م مضبو ط ہو گاہمارا صو بہ اور ملک مضبو ط ہو گااس نظا م کو بچا نے اور اسکو مضبو ط بنا نے میں تما م بکدیا تی نما ئندے اپنا اپنا کر دار ادا کریں کیو نکہ بعض مفاد پر ست عنا صر اس نظا م کے خلا ف ہیں نظا م کو انتا مضبو ط بنا یا گیا ہے کہ اب تما م ضلعی افسرا ن کی اے سی آرز ضلع نا ظم لکھے گا اور ڈپٹی کمشنر کا بھی کا لم اس میں مو جود ہے انہو ں نے کہا اس کے سا تھ تما م ممبرا ن ضلع کو نسل اپنے مسا ئل کو نسل کے اندر ہی حل کر یں اور سب کو مسا وی فنڈرز کی فرا ہمی یقینی بنا ئے جا ئے ۔انہو ں نے کہا کہ پرا نی اورما لی لحا ظ سے مضبو ط ٹی ایم ایز کے فنڈر ختم کر دئے گئے ہیں اب صرف نئی اور ما لی لحا ظ سے کمزور ٹی ایم ایذ کو فنڈز دئے جا تے ہیں کیو نکہ ٹی ایم ایز کے پا س اپنی اربو ں کی کمر شل جا ئدا دیں ہیں ان کے کرا یو ں میں ما ر کیٹ ریٹ پر اگر کرا یہ وصو ل کیا جا ئے تو ان کی آمدن میں اربو ں کا اضا فہ ہو سکتا ہے ۔وزیر بلدیا ت عنا یت اللہ خا ن نے کہا کہ بلدیا تی نظا م کے تسلسل کو بر قرار رکھنے کے لئے قومی اور صو با ئی اسمبلی کی طرز پر قا نو ن سا زی کی جا رہی ہے کہ ان کی مدت ختم ہو نے کے بعد تین ما ہ میں دو با رہ الیکشن کئے جا ئیں۔انہو ں نے کہا کہ صو بے میں جتنی بھی اتھا رٹیز ہیں وہ خود اپنے فنڈزپیدا کر تی تھیں مگر وقت کے سا تھ سا تھ ان اتھا رٹیز پر زوا ل آگیا اب صو بے میں مختلف اتھا رٹی کے لئے صو با ئی حکو مت فنڈز فرا ہم کر رہی ہے انہو ں نے کہا کہ غا زی کو ٹ ٹا ؤ ن شپ ما نسہرہ اتھا رٹی اپنے فنڈز خود پیدا کر نے کی کو شش کر یں کیو نکہ یہا ں سے سی پیک گزرے گا جس سے تر قی اور خوشحا لی آئے گی اس لئے مستقبل کا با قاعدہ پلا ن بنا یا جا ئے ۔

مزید : کراچی صفحہ اول