پی ٹی آئی اور پر ویز خٹک کو 2018ء کے انتخابات میں کوئی بھی ووٹر نہیں ملے گا : امیر مقام

پی ٹی آئی اور پر ویز خٹک کو 2018ء کے انتخابات میں کوئی بھی ووٹر نہیں ملے گا : ...

 نوشہرہ (بیورورپورٹ)وزیر اعظم پا کستان کے مشیر اور پا کستان مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما ایم این کے انجینئر امیر مقام نے کہا ہے پی ٹی آئی اور پر ویز خان خٹک کو الیکشن 2018 میں ووٹر بھی نہیں ملے ینگے یو ٹرن خان کو پا نا مہ لیکس کے لئے وکیل بھی نہیں مل رہا ہے پی ٹی آئی نے خیبر پختو نخوا کو تبدیلی کے نام پر عوام کوپر ویز خٹک کا تحفہ دیا ہے جو سب کچھ اپنی ذات کے لئے کر تے ہیں کروڑوں روپے بلین ٹرے لگا نے کے نام پر خز انے سے نکا لے لیکن کسی بھی جگہ درخت نظر نہیں آر ہے ہیں عمران خان کو پار لیمنٹ جعلی لگتی ہے لیکن جب بھی ان کی مفاد ہو تو جعلی پار لیمنٹ کا با ئیکاٹ ختم کر کے اپنی تنخوا ہیں وصول کر تے ہیں عمران خان کو پا کستان کی تر قی عزیز نہیں جب بھی ملک کی تر قی کا موقع آتا ہے تو وہ اس اجلاس سے با ئیکاٹ کا اعلان کر تا ہے ہمارا منشور قوم کی خد مت اور ملک کی تر قی ہے جو ہمارے قا ئد میاں محمد نواز شریف کا ایجنڈا ہے آخری دم تک عوام کی خد مت کر تا رہو نگا یہ ہمارا مشن ہے ان خیا لات کا اظہار انہوں نے ڈاگ اسما عیل خیل پبی میں سا بق ضلعی نا ظم اور اے این پی کے راہنما داؤد خان خٹک کے ہزاروں سا تھیوں سمیت پا کستان مسلم لیگ میں شمو لیت کے موقع پر ایک پر ہجوم پر یس کا نفر نس سے خطاب کر تے ہو ئے کیا اس موقع پر پا کستان مسلم لیگ ن کے مر کزی جنرل سیکر ٹری سر انجام خان ضلعی صدر حا جی نور محمد مسلم لیگ یو تھ ونگ کے مرکزی سینئر نائب صدر سا جد گمر یا نی پیرزادہ نبی امین سید حیدر علی شاہ اختیار ولی ہد ایت خان صاحبزادہ حمزہ وغیرہ بھی مو جود تھے امیر مقام نے کہا کہ قوم کے جو توقعا ت ہم سے ہے اس پر پورا اتر نے کی کو شش کر ینگے اس طرح کے اہم لوگ جو اب ہمارے ساتھ شا مل ہو رہے ہیں یہ تر قی کا ثمر ہے اب تو ہم نے پر ویز خٹک کے ضلع میں قدم رکھ دیا کہ ہم ان کے کتنے وکٹ گرا رہے ہیں انہوں نے کہا کہ عمران خان تو دوسروں کی تلا شی کی با تیں کر تے ہیں لکین جب ان کی تلا شی کی بات آتی ہے تو بھاگ جا تے ہیں انہوں نے کہا میاں نواز شریف کی قیادت میں ملک تر قی کی راہ پر گا مزن ہے اور ملک کی معیشت بہتر ہو رہی ہے ڈالر کی قیمیت گر رہی ہے انہوں نے کہا کہ صو بے کے عوام اب اندازہ ہو گیا ہے کہ جس طرح پنجاب تر قی کر رہا ہے وہی تر قی اب خیبر پختو نخوا کے عوام بھی چا ہتے ہیں انہوں نے کہا میں آپ کے لئے نیا نہیں ہوں آپ کے مسا ئل کر نے کے لئے بھر پور کوشش کر ونگا میرے دفاتر اور گھر کے دروازے ہمیشہ آپ کے لئے کھلے ہو نگے انہوں داؤد خٹک اور ان کے ہزاروں سا تھیوں کے مسلم لیگ ن میں شمو لیت پر مبارک باد پیش کی اور کہا کہ یہ آپ کے والد کی پار ٹی ہے اچھا کیا کہ اپنے گھر کو لوٹ آئے پر یس کا نفرنس سے داؤد خان خٹک نے خظا ب کر تے ہو ئے کہا کہ میاں نواز شریف اور امیر مقام کے صو بے کے لئے بہترین خد مات کو دیکھ کر میں اس پار ٹی میں شمو لیت کا اعلان کیااے این پی کے ساتھ میرے کو ئی نا را ضگی نہیں ہے ان کی سیاست صو بے کے نام کی تبدیلی تھی جو اس نے کیا اب ان کے ساتھ سیاست کر نے کا کو ئی ایشو نہیں ہے عوام کی بہتر انداز میں خد مت کر نے کے لئے شمو لیت اختیار کی

Back t

مزید : کراچی صفحہ اول