سابق سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی عبدالاکبر خان وفات پاگئے

سابق سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی عبدالاکبر خان وفات پاگئے

رستم(نمائندہ پاکستان) سابق اسپیکر ، صوبائی وزیر، پارلیمانی لیڈر کے پی کے اسمبلی اور پی پی پی کے مرکزی رہنما عبد الا اکبر خان انتقال کر گئے ۔ مرحوم کا نماز جنازہ آبائی گاؤں سپینکئی میں ادا کی گئی جس میں ہر مکتبہ فکر کے لوگوں نے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی ۔ مرحوم گورنمنٹ کنٹریکٹر نواز خان کا بھائی جبکہ سابق ناظم یو سی پلوڈھیری سید الاکبر خان کے چچا ذاد بھائی تھے رسم قل کل بروز ہفتہ سپینکئی ہاؤس سپینکئی میں ادا کی جائے گی۔

مزید : کراچی صفحہ اول