پانامہ لیکس کا معاملہ اب دنوں میں حل ہونے جارہا ہے،خالد خان جدون
راولپنڈی(جنرل رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف صوبائی حلقہ پی پی 9 کے رہنما اور ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت خالد خان جدون نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس کا معاملہ اب دنون میں حل ہونے جارہا ہے پانامہ زدہ حکمرانون کا مقدمہ عبر ت ناک انجام کی طرف بڑھ رہا ہے تحریک انصاف عوام کے حقوق کی جنگ لڑ رہی ہے اپنے اصولی موئقف پر قائم رہے گئی اب وہ وقت آگیا ہے کہ وزیر اعظم کو اپنے عہدے کی قربانی دینا ہی ہوگئی اپنے بیاں میں خالد خان جدون نے کہا کہ عمران خان کی ایک کال پر حکمران خاندان کی کرپشن کے خلاف شعور اگاہی مہم جاری ہے 2017 ء حکمرانون سے نجات کا سال ثابت ہوگا ۔