اٹک،جعلی اپائنمنٹ لیٹر پی کرنے پر مقدمہ درج

اٹک،جعلی اپائنمنٹ لیٹر پی کرنے پر مقدمہ درج

اٹک(نمائندہ پاکستان)جعلی اپائنمنٹ لیٹر پیش کرنے پر مقدمہ درج،تفصیلات کے مطابق عبدالحفیظ ولد حفیظ اللہ ساکن سرگودھا نے ایک عدد اپائنمنٹ لیٹرجوکہ آصف خان ولد امیر افضل ساکن پتھر گڑھ تحصیل حسن ابدال کا تصدیق کرانے کے لئے بھیجا جو کہ جعلی نکلا تھانہ سٹی پولیس نے جعلی اپائنمنٹ لیٹر پیش کرنے پر آصف خان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر