اٹک،کرایہ داری کوائف جمع نہ کرانے پر چارافرادکیخلاف مقدمہ درج

اٹک،کرایہ داری کوائف جمع نہ کرانے پر چارافرادکیخلاف مقدمہ درج

اٹک(نمائندہ پاکستان)کرایہ داری کوائف جمع نہ کرانے پر چار افرادکے خلاف مقدمہ درج ،تفصیلا ت کے مطابق تھانہ حضرو پولیس نے کرایہ داری کوائف جمع نہ کرانے پر غلام حسین ولد بزرگ ساکن مردان،محمد اسلم ولد عمر دین ساکن حضرو ،محمد کامران ولد محمد نذیر ساکن شیخوپورہ کے خلاف کرایہ داری ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر