مشینر ی ڈیلر ز ایسوسی ایشن جناح روڈ راولپنڈی کے انتخابات ، شیخ طلحہ توقیر پانچویں بارصدر منتخب

مشینر ی ڈیلر ز ایسوسی ایشن جناح روڈ راولپنڈی کے انتخابات ، شیخ طلحہ توقیر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


راولپنڈی (نیوز رپورٹر)مشینر ی ڈیلر ز ایسوسی ایشن جناح روڈ راولپنڈی کے انتخابات میں شیخ طلحہ توقیر پانچویں بارصدر منتخب ہوگئے ۔ دیگر عہدیداران میں سینئر نائب صدر حاجی عبدالمجید کھوکھر ، نائب صدر اسلم بھٹی، جنرل سیکرٹری طاہر محمود ، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری حاجی عبدالوحید، جوائنٹ سیکرٹری محمد منیر، فنانس سیکرٹری راجہ عاصم شفیع اور نو منتخب عہدیداران نے تمام ممبران کا ان پر اعتماد کرنے کا شکریہ ادا کیا اور آئندہ بھی ایسوسی ایشن کے فلاح اور بہتری کیلئے اپنی بہترین صلاحیتوں کے ساتھ کام کرنے کا ارادہ کیا ۔ آخر میں ایسوسی ایشن کے سرپر ست اعلیٰ حاجی رئیس بھٹی نے ایسو سی ایشن میں اتحاد و اتفاق کو سراہا اور ممبران کو ایسوسی ایشن کی سابقہ کار کردگی ۔