تعلیمی نصاب کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جائیگا ،جام مہتاب

تعلیمی نصاب کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جائیگا ،جام مہتاب

کرا چی (اسٹاف رپورٹر)سندھ کے وزیر تعلیم و خواندگی جا م مہتا ب حسین ڈہر نے کہا ہے کہ مو جو دہ حا لا ت اس با ت کے متقا ضی ہیں کہ صوبہ سندھ کے تعلیمی نصا ب کو جدید تقا ضو ں کے مطا بق ہم آہنگ کیا جا ئے ۔یہ با ت انہو ں نے جمعرات کوتغلق ہاؤ س میں سندھ کیو ریکو لم کو نسل کے چو تھے اجلا س کی صدا ر ت کر تے ہو ئے کہی ۔اس مو قع پر کمیٹی تشکیل دینے کا حکم دیا جو اپنی رپو ر ٹ آئندہ اجلا س میں پیش کر ے گی ۔اجلا س میں اس با ت پر بھی اتفا ق را ئے کیا گیا کہ در سی کتب میں مزید بہتری لا نے کے لئے ان کتب پر آنے والے فیڈ بیک کی مدد سے اصلا حا ت کی جا ئیں گی اجلا س میں اسکو ل کی سطح پر پڑھا ئی جا نیوالی در سی کتب کا بھی جا ئزہ لیا گیا اور ان کو عصر حا ضر کے مطا بق ڈ ھا لنے کی ضرورت پر زور دیا گیا ۔صوبا ئی وزیر تعلیم جا م مہتا ب حسین ڈہر نے کو نسل کے متعلقہ افسرا ن کو ہدایت کی کہ وہ اسا تذہ کی قا بلیت اور تدریس کے عمل کو بہتر کر نے کے لئے اپنی تجا ویز جلد پیش کریں تا کہ سندھ کے معیا ر تعلیم کو دور جدید کے مطا بق ڈھا لا جا ئے اور طلبہ و طالبات کی صلا حیتیں اُ جا گر کی جا سکیں ۔صوبا ئی وزیر تعلیم نے تعلیمی نصا ب کو دلچسپ ،معلو ما تی اور سیکھنے کی صلا حیتیں بیدا ر کر نے والے نصا ب میں تبدیل کر نے کی ہدا یت کی انہو ں نے کہا کہ جب تک طا لب علمو ں کی دلچسپی تعلیمی نصا ب میں پیدا نہیں ہو گی اس وقت تک ہم اپنے مطلو بہ مقا صد حا صل نہیں کر سکتے اجلا س میں سیکریٹری تعلیم اسکو لز جما ل مصطفی سید ،ایڈیشنل سیکریٹری نوا ز سو ہو ،ہیڈ آف کیو ریکو لم ونگ ڈاکٹر فو زیہ خا ن اور ڈی جی پا ئٹ اصغر میمن بھی مو جو د تھے ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر