عمر زئی پولیس کی کاروائی ، ایک اشتہار ی اور دو منشیات فروش گرفتار

عمر زئی پولیس کی کاروائی ، ایک اشتہار ی اور دو منشیات فروش گرفتار

چارسدہ (بیورورپورٹ)عمر زئی پولیس کی کاروائی ۔ ایک اشتہار ی اور دو منشیات فروش گرفتار ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ عمرزئی کے ایس ایچ او منظور خان نے مختلف علاقوں میں کاروائی کرتے ہوئے ایک اشتہاری مجر م نعمت اللہ ولد اکبر خان سکنہ کالاشاہ شیرپاؤ کو گرفتار کیا۔ دوسری کاروائی میں دو منشیات فروش عالمزیب اور ظاہر گل پسران فدا گل سکنہ عمرزئی دو کلو چرس برآمد کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر