حاجی گل فراز ٹھیکیدار کی ہمشیرہ بقضائے الٰہی انتقال کر گئیں

حاجی گل فراز ٹھیکیدار کی ہمشیرہ بقضائے الٰہی انتقال کر گئیں

تخت بھائی(نامہ نگار) حاجی گل فراز ٹھیکیدار کی ہمشیرہ بقضائے الٰہی انتقال کر گئیں جنہیں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ مرحومہ سردار حسین کی بھی ہمشیرہ ،عطاء اللہ خان، جہانگیر خان کی پھوپھی جبکہ جنگریز خان کی والدہ تھیں ۔ان کی رسم قل کل بروز ہفتہ پیرانو ڈاگ وارڈ نمبر3تخت بھائی میں ادا کی جائے گی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر