چکن کی آڑ میں علا قہ غیر سے چرس اور آئیس پنجا ب سمگل کیا جا رہا ہے

چکن کی آڑ میں علا قہ غیر سے چرس اور آئیس پنجا ب سمگل کیا جا رہا ہے

پشاور(کرائمز رپورٹر)صو با ئی دارلحکومت پشاور میں مرو غی فروش تاجرو ں نے چکن کی آڑ میں علا قہ غیر سے چرس اور آئیس پنجا ب سمگل کیا جا رہا ہے چکن فروش تاجرو ں نے شہر بھر میں مر دہ مر غیو ں کے گو شت فروخت کر نے کے بعد اب سمگلنگ کا دھندہ بھی شروع کر دیا ہے جس کے خلاف پشاور پولیس نے کریک ڈان شروع کر دیا ہے پشاور پولیس کے مطابق شہر بھر میں مر دہ مر غیو ں کے گو شت کے فرو خت اور چکن کی آڑ میں چرس ، آئیس اور دیگر منشیا ت کی سمگلنگ کیا جا رہا ہے جس کے خلاف پشاور پولیس نے پشاور شہر کے بڑے چکن فرو ش ما ر کیٹ چر گا نو چو ک ، شا می روڈ چکن ما ر کیٹ ، بو رڈ با زار چکن ما ر کیٹ ، ہشت نگری چکن ما ر کیٹ اور دیگر ما ر کیٹو ں میں کر یک ڈا ؤ ن کیا جا ئیگا پولیس کے مطابق منشیا ت کے سمگلنگ میں ملوث ملزمو ں کے خلاف سخت سے سخت قا نو نی کا روا ئی کی جائیگی اور انکے بارے میں مکمل تحقیقا ت کی جائیگی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر