قمر زمان خان ایڈوکیٹ کی والدہ انتقال کر گئیں

قمر زمان خان ایڈوکیٹ کی والدہ انتقال کر گئیں

تخت بھائی(نامہ نگار)بار ایسوسی ایشن تخت بھائی کے صدر قمر زمان خان ایڈوکیٹ کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں جنہیں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ان کی نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ کثیر تعداد میں علاقہ عمائدین نے شرکت کی ۔وہ آل کوارڈینیشن کونسل ضلع مردان کے صدرحاجی محمد سراج ،کسٹم ڈیپارٹمنٹ پشاور کے آفیسرسردار علی، انجینئر سجادعلی اورانجینئر افتخار علی کی بھی والدہ ماجدہ تھی۔ مرحومہ کی رسم قل آج بروز جمعہ گوجر خان کلے پرخو ڈھیری تحصیل تخت بھائی میں ادا کی جائے گی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر