فاٹا یوتھ فیسٹیول کیلئے باڈی بلڈنگ اورویٹ لفٹنگ کی ٹیموں کا اعلان

فاٹا یوتھ فیسٹیول کیلئے باڈی بلڈنگ اورویٹ لفٹنگ کی ٹیموں کا اعلان

خیبر ایجنسی (بیورورپورٹ)فا ٹا یو تھ فیسٹو ل 2017کے لیے خیبر ایجنسی سے با ڈی بلڈ نگ اور ویٹ لفٹنگ کی ٹیمو ں کا اعلا ن کر دیا گیا ۔گز شتہ روز با ڈی بلڈ نگ اور ویٹ لفٹنگ کی ٹیمو ں کی سلیکشن کے لیے ٹرا ئلز کئے گئے جس میں خیبر ایجنسی سے تعلق ر کھنے والے در جنو ں کھلا ڑ یو ں نے حصہ لیا دو نو ں ٹیمو ں کی سلیکشن کے لیے تین ر کنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی تھی جو ا حمد نبی شنوا ری ،شفیق ا حمد اور اسد اللہ پر مشتمل تھی ۔با ڈی بلڈ نگ ٹیم کے لیے خیبر ایجنسی کی تینو ں تحصیلو ں سے 40 کھلا ڑ یو ں نے ٹرا ئل میں حصہ لیا جس میں کمیٹی نے 10بہترین کھلا ڑ یو ں کو چن کر ٹیم کا اعلا ن کر دیا جو طا ر ق ،حمید اللہ،فیا ض ،عمرا ن،ز بیر ،صا بر ،محمد ،وا جد ،اعجا ز اور کا مرا ن پر مشتمل ہیں۔ اس کے علا وہ مذ کو رہ سلیکشن کمیٹی نے ٹرا ئل میں حصہ لینے والے 14 کھلا ڑ یو ں میں سے 8 کھلا ڑ ی عمرا ن ،جبا ر ،نسیم ،الیاس ،جوا د ،صفی اللہ،کا مرا ن اور ندیم پر مشتمل خیبر ایجنسی کی ویٹ لفٹنگ ٹیم کا بھی اعلا ن کیا ۔مذ کو رہ ٹیمیں فر وری میں منعقد ہو نے والے فا ٹا یو تھ گیمزمیں حصہ لیگی

مزید : پشاورصفحہ آخر