پیر پگارا کاسلیم مزاری سے ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
کراچی(اسٹاف رپورٹر)مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ اور حروں کے روحانی پیشوا پیرصبغت اللہ شاہ راشدی المعروف پیر پگارا نے سردار سلیم جان مزاری کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار افسوس کیاہے۔جمعرات کو پیرصبغت اللہ شاہ راشدی ڈیفنس میں واقع مزاری ہاؤس پہنچے ۔انہوں نے پیپلزپارٹی کے رہنما اور کشمور کندھ کوٹ کے سابق ضلع ناظم سردار سلیم جان مزاری سے ان کی ہمشیرا کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ،فاتحہ خوانی کی اور مرحومہ کی مغفرت کے لیے دعاکی