شہبازشریف کامعروف پروڈیوسرسید نور کی اہلیہ سینئر صحافی و پروڈیوسر رخسانہ نور کے انتقال پراظہار تعزیت

شہبازشریف کامعروف پروڈیوسرسید نور کی اہلیہ سینئر صحافی و پروڈیوسر رخسانہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سٹی رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے معروف پروڈیوسر سید نور کی اہلیہ سینئر صحافی و پروڈیوسر رخسانہ نور کے انتقال پر دکھ اورافسوس کا اظہارکیا ۔وزیراعلیٰ نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اوراظہار تعزیت کرتے ہوئے اپنے تعزیتی پیغام میں دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
اظہار تعزیت