میاں صاحب میری تعریف کریں گے تو گبھرا جاﺅں گا،عمران خان

میاں صاحب میری تعریف کریں گے تو گبھرا جاﺅں گا،عمران خان
میاں صاحب میری تعریف کریں گے تو گبھرا جاﺅں گا،عمران خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے صحافی کے سوال کہ 2دنوں میں آپ کیخلاف 3 تقریریں کیگئیںاس پر آپ کیا کہنا چاہیں گے کے جواب میں کہا کہ میاں صاحب میری تعریف کریں گے تو گبھرا جاﺅں گا۔میاں صاحب میری برائی کرتے ہیں تو اپنے لئے اعزاز کی بات سمجھتا ہوں ۔
تفصیلات کے مطابق پانامہ لیکس کیس کی سماعت سے قبل عمران خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میاں صاحب کے اکاﺅنٹ میں ڈیویلپمنٹ نہیں ہورہی ہے، اکاﺅنٹ میں ڈیویلپمنٹ نہ ہونے سے ان کو مشکل ہورہی ہے۔

مزید :

قومی -