کراچی ائیرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران طیارے کا ٹائر پھٹ گیا

کراچی ائیرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران طیارے کا ٹائر پھٹ گیا
کراچی ائیرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران طیارے کا ٹائر پھٹ گیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران نجی ائیرلائن کی پرواز کا ٹائر پھٹ گیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے ٹرمینل 1 پر پیش آیا جب نجی ائیرلائن لینڈ کر رہی تھی کہ اس کا ٹائر پھٹ گیا۔ ذرائع کے مطابق واقعے کے نتیجے میں کوئی نقصان نہیں ہوا البتہ ائیرپورٹ پر ایمرجنسی نافذ کر کے طیارے کو رن وے سے ہٹانے کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔

مزید : کراچی