حب ڈیم سے ملحقہ پہاڑی کاٹے جانے کا انکشاف

حب ڈیم سے ملحقہ پہاڑی کاٹے جانے کا انکشاف
حب ڈیم سے ملحقہ پہاڑی کاٹے جانے کا انکشاف

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی (ویب ڈیسک) منگھو پیر میں جب ڈیم سے ملحقہ پہاڑی کاٹے جانے کا انکشاف ہوا ہے، یہ انکشاف پانی کی فراہمی سے متعلق عدالتی کمیشن کے دورے میں ہوا۔ سپریم کورٹ کے حکم پر بنے کمیشن کے سربراہ جسٹس اقبال نے تنبیہ کی کہ مافیا کو نہ روکا تو ضلع غربی کراچی ناقابل رہائش ہو جائے گا۔ حب ڈیم کا پانی جس نے روکا ہوا ہے مافیا اسی پہاڑی کو کاٹ رہی ہے۔

مزید : کراچی