پانچ لاکھ کا نایاب کبوتر چوری

پانچ لاکھ کا نایاب کبوتر چوری
پانچ لاکھ کا نایاب کبوتر چوری

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (ویب ڈیسک) سندر کے علاقے سے پانچ لاکھ روپے مالیت کا نایاب کبوتر چوری ہو گیا۔ پولیس کے مطابق شہری کی درخواست پر کبوتر چور ی کا مقدمہ در ج کر لیا گیا ، متاثرہ شہری نے ملکی اور غیر ملکی کبوتر پال رکھے ہیں۔

مزید : لاہور