”جب پاکستان کی بیٹنگ آئے گی تو گراﺅنڈ میں۔۔۔“وسیم اکرم نے انتہائی تشویشناک بات بتا دی، جان کر ہی پاکستانی بلے بازوں کے ہاتھ پاﺅں پھول جائیں گے

”جب پاکستان کی بیٹنگ آئے گی تو گراﺅنڈ میں۔۔۔“وسیم اکرم نے انتہائی تشویشناک ...
”جب پاکستان کی بیٹنگ آئے گی تو گراﺅنڈ میں۔۔۔“وسیم اکرم نے انتہائی تشویشناک بات بتا دی، جان کر ہی پاکستانی بلے بازوں کے ہاتھ پاﺅں پھول جائیں گے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

برسبین (ڈیلی پاکستان آن لائن) سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ برسبین میں شام کے وقت گیند سوئنگ کرتا ہے اس لئے پاکستانی بلے بازوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

برسبین میچ : آسٹریلوی کپتان سٹیون سمیتھ نے آغاز میں ہی حیران کن ریکارڈ بنا دیا

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ پاکستانی باﺅلرز نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے اور آسٹریلین بلے بازوں کو زیادہ سکور کرنے سے روکا ہے اور اب بلے بازوں کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہو گا۔ ان کا کہنا تھا کہ برسبین میں شام کے وقت گیند سوئنگ ہوتا ہے تاہم گیند پرانا ہونے پر فاسٹ باﺅلرز کو سوئنگ بھی کم ملے گی۔

”قسمت بدل گئی، حرکتیں نہ بدلیں۔۔۔“ محمد حفیظ نے اہم موقع پر پیٹ کومنز کا کیچ ڈراپ کر دیا

ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی بلے باز ذمہ داری کا مظاہرہ کریں تو باﺅلرز کی محنت رائیگاں ہونے سے بچ جائے گی اور قومی ٹیم میچ جیت سکتی ہے۔

مزید : کھیل