شیخوپورہ:اپنا ہی خون سفید ہوگیا ،سنگدل بیٹوں نے ماں کو قتل کرد یا

شیخوپورہ:اپنا ہی خون سفید ہوگیا ،سنگدل بیٹوں نے ماں کو قتل کرد یا
شیخوپورہ:اپنا ہی خون سفید ہوگیا ،سنگدل بیٹوں نے ماں کو قتل کرد یا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

شیخوپورہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)اپنا ہی خون سفید ہوگیا ،سنگدل بیٹوں نے ماں کو قتل کرد یا۔

نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق شیخوپورہ کے علاقے تھانہ فیروز والا کی حدود میں خاندانی جھگڑے اور کسی رشتے کے تنازع پربیٹوں نے اپنی سگی ماں کو ابدی نیند سلادیا ہے۔پولیس نے خاتون کی لاش تحویل میں لیکر تفتیش شروع کردی ہے۔

مزید : شیخوپورہ