فیصل آباد:تھانہ ملت ٹاﺅن میں ڈاکوﺅں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق

فیصل آباد:تھانہ ملت ٹاﺅن میں ڈاکوﺅں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق
فیصل آباد:تھانہ ملت ٹاﺅن میں ڈاکوﺅں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

فیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)تھانہ ملت ٹاﺅن میں میں ڈاکوﺅں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے علاقے گارڈن ٹاﺅن میں ناکہ لگائے کھڑے پولیس اہلکاروں اورموٹرسائیکل سوار ڈاکوﺅں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے باعث 2 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے تھے ۔اہلکاروں کو فوری طور پر ہسپتال پہنچایا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے۔جبکہ ڈاکو موقع سے فرار ہونےمیں کامیاب ہوگئے۔فائرنگ سے ناکے کی جگہ کھڑا ایک بچہ بھی زخمی ہوا ہے۔

مزید : فیصل آباد