دہشتگردی کیخلاف پاکستان اب تک 100 ارب ڈالر کا نقصان اٹھاچکا ہے،دفترخارجہ

دہشتگردی کیخلاف پاکستان اب تک 100 ارب ڈالر کا نقصان اٹھاچکا ہے،دفترخارجہ
دہشتگردی کیخلاف پاکستان اب تک 100 ارب ڈالر کا نقصان اٹھاچکا ہے،دفترخارجہ

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)دفتر خارجہ کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان اب تک 100 ارب ڈالر کا نقصان اٹھا چکا ہے۔

نجی ٹی وی اے آر وائی کے مطابق جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف پاکستان نے ہزاروں جانوں کی قربانیاں دیںہیں۔پاکستانی فوج اور عوام بھاری جانی و مالی نقصان اٹھا چکی ہے۔مزید تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ فاٹامیں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کے الزامات مسترد کرتے ہیں۔ضرب عضب سے ملک میں سلامتی، اقتصادی صورتحال میں نمایاں بہتری آئی ہے۔

مزید : قومی