گلوبل ٹیررازم انڈیکس میں پاکستان 4 نمبر پر ، 2016 میں دہشتگردی کے واقعات 29 فیصد کم ہوئے: ریسرچ رپورٹ

گلوبل ٹیررازم انڈیکس میں پاکستان 4 نمبر پر ، 2016 میں دہشتگردی کے واقعات 29 فیصد ...
گلوبل ٹیررازم انڈیکس میں پاکستان 4 نمبر پر ، 2016 میں دہشتگردی کے واقعات 29 فیصد کم ہوئے: ریسرچ رپورٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) گلوبل ٹیررازم انڈیکس میں پاکستان اب4 نمبر پر آگیاہے، 2015 کی نسبت 2016 میں دہشتگردی کے واقعات 29 فیصد تک کم ہوئے ہیں۔انسائٹ سیکیورٹیز ریسرچ پیپر کے مطابق2016 میں دہشتگردی کے واقعات 11 سال کی کم سطح پر رہے جبکہ 85 فیصد واقعات فاٹا، بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں پیش آئے۔2009 میں دہشت گردی کے 2586 واقعات پیش آئے تھے۔2016 میں کمی کے بعددہشت گردی کے 441 واقعات پیش آئے۔

مزید :

کراچی -