پاکستان میں فضائی آلودگی کی شرح دوسرے ممالک سے کم ،ٹیکنالوجی کی بدولت فضا میں کاربن پھیلنے سے روکا جاسکتا ہے:احسن اقبال

پاکستان میں فضائی آلودگی کی شرح دوسرے ممالک سے کم ،ٹیکنالوجی کی بدولت فضا ...
پاکستان میں فضائی آلودگی کی شرح دوسرے ممالک سے کم ،ٹیکنالوجی کی بدولت فضا میں کاربن پھیلنے سے روکا جاسکتا ہے:احسن اقبال

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیراحسن اقبال نے کہا ہے کہ دیگر ممالک میں پائی جانیوالی فضائی آلودگی کی نسبت پاکستان کی فضا قدرے صاف ہے۔جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے فضا میں کاربن کی بڑھنے والی شرح کو روکا جاسکتا ہے۔

یہ فرانسیسی خاتون اور پاکستانی نوجوان تو آپ کو یاد ہی ہو گا،اب پاکستانی خفیہ ایجنسی کے اہلکار اس شخص کے پاس پہنچ گئے ،کیا پیغام پہنچایا؟جان کر آپ کو بھی فخر ہو گا

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیراحسن اقبال کا توانائی منصوبوں پربریفنگ دیتے ہوئے کہنا تھا کہ پہلی بارکوئلے کے ذخائرکااستعمال کرکے بجلی پیداکی جارہی ہے،اور سی پیک کی بدولت ہی تھر کول کے ذخائر سے بجلی پیداہورہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ کیٹی بندرمنصوبے میں بھی تھرکول کے کوئلے کااستعمال کیاجارہاہے جبکہ تمام منصوبے ماحولیاتی ماہرین کی مشاورت کے بعدتیارکیے گئے ہیں اور ان منصوبوں سے سندھ میں ترقی اورخوشحالی کے نئے دورکاآغازہوگا۔

مزید : اسلام آباد