پنجاب حکومت اور جرمن مائننگ سیکٹر کمپنی کے درمیان معاہدہ، تیل اور گیس کی تلاش کرے گی

پنجاب حکومت اور جرمن مائننگ سیکٹر کمپنی کے درمیان معاہدہ، تیل اور گیس کی ...
پنجاب حکومت اور جرمن مائننگ سیکٹر کمپنی کے درمیان معاہدہ، تیل اور گیس کی تلاش کرے گی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت پنجاب اورجرمنی کی مائننگ سیکٹر کمپنی کے درمیان پاکستان میں تیل اور گیس کے ذخائر تلاش کرنے کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔

مہاجروں کو لاتیں مار کر گرانے اور ان کی ویڈیو بنانے والی خاتون کو تین سال کی سزا سنادی گئی 

ترجمان پنجاب حکومت کے مطابق معاہدے پر دستخط کی تقریب کے مہمان خصوصی وزیراعلی ٰپنجاب شہبازشریف تھے جبکہ جرمن کمپنی فگرو کی طرف سے ڈاکٹر اتاایلشچ نے دستخط کیے اورپنجاب حکومت کی جانب سے سیکرٹری معدنیات کو معاہدے پر دستخط کرنے کیلئے منتخب کیا گیا۔ترجمان کا کہنا ہے کہ جرمن کمپنی پنجاب میں معدنی ذخائرکی تلاش کیلیے سروے کیساتھ ساتھ تیل اور گیس کے ذخائر کی تلاش کا کام بھی کرے گی۔

مزید : لاہور