الیکشن ٹربیونل ،انتخابی عذرداری پر نومنتخب ایم پی اے مسرور نواز جھنگوی سے جواب طلب

الیکشن ٹربیونل ،انتخابی عذرداری پر نومنتخب ایم پی اے مسرور نواز جھنگوی سے ...
الیکشن ٹربیونل ،انتخابی عذرداری پر نومنتخب ایم پی اے مسرور نواز جھنگوی سے جواب طلب

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(نامہ نگار خصوصی )الیکشن ٹربیونل لاہورکے سربراہ شاہد رفیق نے پی پی78سے نومنتخب ایم پی اے مسرور نواز جھنگوی کی نااہلی کے لئے دائرانتخابی عذر داری پر نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ہے ۔الیکشن ٹریبونل لاہور میں مظفر عباس کی جانب سے دائر انتخابی عذرداری میں بتایاگیا کہ مسرور نواز جھنگوی کالعدم تنظیم سے تعلق رکھتے ہیں،۔ پی پی 78 سے مسرور نواز جھنگوی کا بطور ایم پی اے انتخاب کالعدم قرار دیا جائے اور انہیں رکن صوبائی اسمبلی کا حلف لینے سے بھی روکا جائے۔

مزید : لاہور