آسٹریلیا کیخلاف دوسرے میچ میں بھی قومی ٹیم کی قیادت اظہر علی ہی کریں گے:ٹیم منیجر
برسین(ڈیلی پاکستان آن لائن )ٹیم منیجر وسیم باری نے کہاہے کہ آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ون ڈے میچ میں بھی قومی ٹیم کی قیادت کپتان اظہر علی ہی کریں گے ۔
تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کیخلاف پہلے ون ڈے میں انجرڈ ہو گئے تھے جس کے باعث دوسرے ون ڈے میچ میں قیادت کا معاملہ سامنے آیا لیکن ٹیم منیجر وسیم باری نے کہاہے کہ اظہر علی کی انجری سنجیدہ نوعیت کی نہیں ہے اس لیے دوسرے ون ڈے میں بھی اظہر علی ہی قیادت کریں گے ،۔انہوں نے کہا کہ اظہر علی کا سٹی سکین نہیں کروایات گیاہے۔