کالعدم تنظیموں کے کام کوسختی سے روکا جائے،وزارت داخلہ کاچاروں صوبوں کومراسلہ جاری

کالعدم تنظیموں کے کام کوسختی سے روکا جائے،وزارت داخلہ کاچاروں صوبوں ...
کالعدم تنظیموں کے کام کوسختی سے روکا جائے،وزارت داخلہ کاچاروں صوبوں کومراسلہ جاری

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے چاروں صوبوں، اسلام آباداور گلگت بلتستان کو ایک مرتبہ پھر کالعدم تنظیموں کے کام کو سختی سے روکنے کی ہدایت کرتے ہوئے مراسلہ جاری کردیا گیاہے۔تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ نے کالعدم تنظیموں کی سرگرمیوں پر اظہار برہمی کیا اور کہا گیا کہ صوبے نیشنل ایکشن پلان کے مطابق کالعدم تنظیموں کے خلاف مو¿ثر کام نہیں کر رہے،ان کی سرگرمیوں کو روکا جائے۔

مزید : اسلام آباد