ہمارے پاس اختیارات نہیں اس کے باوجود سڑکوں پر ہیں: وسیم اختر
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ ہمارے پاس اختیارات نہیں ہیں لیکن اس کے باوجود بھی ہم کراچی کی سڑکوں پر عوام کے لئے نکلے ہیں۔
پاکستان نے فاٹا میں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کی موجودگی کا افغان الزام مسترد کر دیا
تفصیلات کے مطابق میئر کراچی کاشارع فیصل کا دورہ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم کراچی کے عوام کی وجہ سے سڑکوں پر آئے ہیں تاکہ انہیںکسی بھی قسم کی کوئی پریشانی نہ ہو۔ سڑکوں پر نکل کر جائزہ لے رہے ہیں کہ مشینری کو کہاں استعمال کریں، کے ایم سی کے پاس بہت کم مشینری ہے۔